Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 18:20 - کِتابِ مُقادّس

20 تُو کہتا تو ہے پر یہ فقط باتیں ہی باتیں ہیں کہ جنگ کی مصلحت بھی ہے اور حَوصلہ بھی۔ آخِر کِس کے بِرتے پر تُو نے مُجھ سے سرکشی کی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 تُم کہتے ہو کہ میرے پاس جنگ کی مصلحت بھی ہے اَور فَوجی قُوّت بھی ہے مگر یہ محض باتیں ہی ہیں۔ آخِر کس پر اِعتماد رکھ کر تُم نے مُجھ سے بغاوت کی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 तुम समझते हो कि ख़ाली बातें करना फ़ौजी हिकमते-अमली और ताक़त के बराबर है। यह कैसी बात है? तुम किस पर एतमाद कर रहे हो कि मुझसे सरकश हो गए हो?

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 تم سمجھتے ہو کہ خالی باتیں کرنا فوجی حکمتِ عملی اور طاقت کے برابر ہے۔ یہ کیسی بات ہے؟ تم کس پر اعتماد کر رہے ہو کہ مجھ سے سرکش ہو گئے ہو؟

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 18:20
5 حوالہ جات  

اور خُداوند اُس کے ساتھ رہا اور جہاں کہِیں وہ گیا کامیاب ہُؤا اور وہ شاہِ اسُور سے مُنحرِف ہو گیا اور اُس کی اِطاعت نہ کی۔


کیا مشورَت اور جنگ کی قُوّت مُنہ کی باتیں ہی ہیں؟ آخِر کِس کے بِرتے پر تُو نے مُجھ سے سرکشی کی ہے؟


سو اِن سے زِیادہ سخت مِحنت لی جائے تاکہ کام میں مشغُول رہیں اور جُھوٹی باتوں سے دِل نہ لگائیں۔


ہر ایک کام مشوَرہ سے ٹِھیک ہوتا ہے اور تُو نیک صلاح لے کر جنگ کر۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات