۲-سلاطین 17:38 - کِتابِ مُقادّس38 اور اُس عہد کو جو مَیں نے تُم سے کِیا ہے تُم بُھول نہ جانا اور نہ تُم غَیر معبُودوں کا خَوف ماننا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ38 اَور اُس عہد کو جو مَیں نے تُم سے کیا ہے بھُول نہ جانا اَور نہ غَیر معبُودوں کی عبادت کرنا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस38 वह अहद मत भूलना जो मैंने तुम्हारे साथ बाँध लिया है, और दीगर माबूदों की परस्तिश न करो। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن38 وہ عہد مت بھولنا جو مَیں نے تمہارے ساتھ باندھ لیا ہے، اور دیگر معبودوں کی پرستش نہ کرو۔ باب دیکھیں |