Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 15:34 - کِتابِ مُقادّس

34 اور اُس نے وہ کام کِیا جو خُداوند کی نظر میں بھلا ہے۔ اُس نے سب کُچھ ٹِھیک وَیسے ہی کِیا جَیسے اُس کے باپ عُزّیاہ نے کِیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 اَور اُس نے وُہی کیا جو یَاہوِہ کی نظر میں دُرست تھا۔ بالکُل وَیسے ہی جَیسے اُس کے باپ عُزّیاہؔ نے کیا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 वह अपने बाप उज़्ज़ियाह की तरह वह कुछ करता रहा जो रब को पसंद था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 وہ اپنے باپ عُزیّاہ کی طرح وہ کچھ کرتا رہا جو رب کو پسند تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 15:34
3 حوالہ جات  

اور اُس نے وُہی جو خُداوند کی نظر میں درُست ہے ٹِھیک اَیسا ہی کِیا جَیسا اُس کے باپ عُزّیاہ نے کِیا تھا مگر وہ خُداوند کی ہَیکل میں نہ گُھسا پر لوگ گُناہ کرتے ہی رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات