Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 14:22 - کِتابِ مُقادّس

22 اور بادشاہ کے اپنے باپ دادا کے ساتھ سو جانے کے بعد اُس نے ایلاؔت کو بنایا اور اُسے پِھر یہُوداؔہ کی مُملکت میں داخِل کر لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 اَور اماضیاہؔ بادشاہ کی وفات کے بعد، عزریاہؔ نے ایلاتؔ شہر کو دوبارہ تعمیر کیا اَور اُسے پھر سے یہُوداہؔ کی مملکت میں شامل کر لیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 जब उसका बाप मरकर अपने बापदादा से जा मिला। बादशाह बनने के बाद उज़्ज़ियाह ने ऐलात शहर पर क़ब्ज़ा करके उसे दुबारा यहूदाह का हिस्सा बना लिया। उसने शहर में बहुत तामीरी काम करवाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 جب اُس کا باپ مر کر اپنے باپ دادا سے جا ملا۔ بادشاہ بننے کے بعد عُزیّاہ نے ایلات شہر پر قبضہ کر کے اُسے دوبارہ یہوداہ کا حصہ بنا لیا۔ اُس نے شہر میں بہت تعمیری کام کروایا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 14:22
7 حوالہ جات  

اُس وقت شاہِ اراؔم رضِین نے اَیلات کو فتح کر کے پِھر اراؔم میں شامِل کر لِیا اور یہُودیوؔں کو اَیلات سے نِکال دِیا اور ارامی اَیلات میں آ کر وہاں بس گئے جَیسا آج تک ہے۔


پِھر سُلیماؔن بادشاہ نے عصیوؔن جابر میں جو ادُوم کے مُلک میں بحرِ قُلزؔم کے کنارے ایلوؔت کے پاس ہے جہازوں کا بیڑا بنایا۔


سو ہم اپنے بھائِیوں بنی عیسَو کے پاس سے جو شعِیرؔ میں رہتے ہیں کترا کر مَیدان کی راہ سے ایلاتؔ اور عصیونؔ جابر ہوتے ہُوئے گُذرے۔ پِھر ہم مُڑے اور موآبؔ کے بیابان کے راستہ سے چلے۔


اُس نے بادشاہ کے اپنے باپ دادا کے ساتھ سو جانے کے بعد ایلُوؔت کو تعمِیر کِیا اور اُسے پِھر یہُوداؔہ میں شامِل کر دِیا۔


تب سُلیماؔن عصُیون جاؔبر اور ایلُوؔت کو گیا جو مُلکِ ادوؔم میں سمُندر کے کنارے ہیں۔


اور یہُوداؔہ کے سب لوگوں نے عزرؔیاہ کو جو سولہ برس کا تھا اُس کے باپ امصِیاؔہ کی جگہ بادشاہ بنایا۔


اور شاہِ یہُوداؔہ یُوآؔس کے بیٹے امصِیاؔہ کے پندرھویں برس سے شاہِ اِسرائیلؔ یہُوآؔس کا بیٹا یرُبعاؔم سامرِیہ میں بادشاہی کرنے لگا۔ اُس نے اِکتالِیس برس بادشاہی کی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات