۲-سلاطین 10:28 - کِتابِ مُقادّس28 یُوں یاہُو نے بعل کو اِسرائیلؔ کے درمِیان سے نیست و نابُود کر دِیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 اِس طرح یِہُو نے بَعل کی پرستش کو بنی اِسرائیل کے درمیان سے نِیست و نابود کر دیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 इस तरह याहू ने इसराईल में बाल देवता की पूजा ख़त्म कर दी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 اِس طرح یاہو نے اسرائیل میں بعل دیوتا کی پوجا ختم کر دی۔ باب دیکھیں |