Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-سلاطین 10:2 - کِتابِ مُقادّس

2 کہ جِس حال تُمہارے آقا کے بیٹے تُمہارے ساتھ ہیں اور تُمہارے پاس رتھ اور گھوڑے اور فصِیل دار شہر بھی اور ہتھیار بھی ہیں سو اِس خط کے پُہنچتے ہی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

2 ”چونکہ تمہارے آقا کے بیٹے تمہارے پاس ہیں اَور تمہارے پاس رتھ اَور گھوڑے، ایک قلعہ بند شہر اَور ہتھیار بھی ہیں لہٰذا جُوں ہی تُمہیں یہ خط ملے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

2 “आपके मालिक के बेटे आपके पास हैं। आप क़िलाबंद शहर में रहते हैं, और आपके पास हथियार, रथ और घोड़े भी हैं। इसलिए मैं आपको चैलेंज देता हूँ कि यह ख़त पढ़ते ही

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

2 ”آپ کے مالک کے بیٹے آپ کے پاس ہیں۔ آپ قلعہ بند شہر میں رہتے ہیں، اور آپ کے پاس ہتھیار، رتھ اور گھوڑے بھی ہیں۔ اِس لئے مَیں آپ کو چیلنج دیتا ہوں کہ یہ خط پڑھتے ہی

باب دیکھیں کاپی




۲-سلاطین 10:2
2 حوالہ جات  

اور وہ اُس خط کو شاہِ اِسرائیلؔ کے پاس لایا جِس کا مضمُون یہ تھا کہ یہ نامہ جب تُجھ کو مِلے تو جان لینا کہ مَیں نے اپنے خادِم نعماؔن کو تیرے پاس بھیجا ہے تاکہ تُو اُس کے کوڑھ سے اُسے شِفا دے۔


تُم اپنے آقا کے بیٹوں میں سب سے اچّھے اور لائِق کو چُن کر اُسے اُس کے باپ کے تخت پر بِٹھاؤ اور اپنے آقا کے گھرانے کے لِئے جنگ کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات