۲-کرنتھیوں 8:13 - کِتابِ مُقادّس13 یہ نہیں کہ اَوروں کو آرام مِلے اور تُم کو تکلِیف ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 میرا مطلب یہ نہیں کہ اَوروں کا بوجھ تُم پر ڈال کر تمہارے بوجھ کو اَور بھاری کر دُوں، میرا مقصد صِرف یہ ہے کہ ہر ایک کے ساتھ مُعاملات یکساں ہوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 कहने का मतलब यह नहीं कि दूसरों को आराम दिलाने के बाइस आप ख़ुद मुसीबत में पड़ जाएँ। बात सिर्फ़ यह है कि लोगों के हालात कुछ बराबर होने चाहिएँ। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 کہنے کا مطلب یہ نہیں کہ دوسروں کو آرام دلانے کے باعث آپ خود مصیبت میں پڑ جائیں۔ بات صرف یہ ہے کہ لوگوں کے حالات کچھ برابر ہونے چاہئیں۔ باب دیکھیں |