۲-کرنتھیوں 2:6 - کِتابِ مُقادّس6 یِہی سزا جو اُس نے اکثروں کی طرف سے پائی اَیسے شخص کے واسطے کافی ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور تُم سَب کی ناراضگی کی وجہ سے جو سزا اُسے مِل چُکی ہے وہ کافی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 लेकिन मज़कूरा शख़्स के लिए यह काफ़ी है कि उसे जमात के अकसर लोगों ने सज़ा दी है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 لیکن مذکورہ شخص کے لئے یہ کافی ہے کہ اُسے جماعت کے اکثر لوگوں نے سزا دی ہے۔ باب دیکھیں |