Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-کرنتھیوں 11:24 - کِتابِ مُقادّس

24 مَیں نے یہُودِیوں سے پانچ بار ایک کم چالِیس چالِیس کوڑے کھائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 مَیں نے یہُودیوں کے ہاتھوں پانچ دفعہ ایک کم چالیس، کوڑے کھائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 मुझे यहूदियों से पाँच दफ़ा 39 कोड़ों की सज़ा मिली है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 مجھے یہودیوں سے پانچ دفعہ 39 کوڑوں کی سزا ملی ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-کرنتھیوں 11:24
4 حوالہ جات  

لیکن تُم خبردار رہو کیونکہ لوگ تُم کو عدالتوں کے حوالہ کریں گے اور تُم عِبادت خانوں میں پِیٹے جاؤ گے اور حاکِموں اور بادشاہوں کے سامنے میری خاطِر حاضِر کِئے جاؤ گے تاکہ اُن کے لِئے گواہی ہو۔


مگر آدمِیوں سے خبردار رہو کیونکہ وہ تُم کو عدالتوں کے حوالہ کریں گے اور اپنے عِبادت خانوں میں تُم کو کوڑے ماریں گے۔


اور وہ نَوکر جِس نے اپنے مالِک کی مرضی جان لی اور تیّاری نہ کی نہ اُس کی مرضی کے مُوافِق عمل کِیا بُہت مار کھائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات