Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 9:3 - کِتابِ مُقادّس

3 جب سبا کی ملکہ نے سُلیماؔن کی دانِش مندی کو اور اُس گھر کو جو اُس نے بنایا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 جَب ملِکہ شیبا نے شُلومونؔ کی دانشمندی کو اَور اُس کے محل کو جو اُس نے تعمیر کروایا تھا،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 सबा की मलिका सुलेमान की हिकमत और उसके नए महल से बहुत मुतअस्सिर हुई।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 سبا کی ملکہ سلیمان کی حکمت اور اُس کے نئے محل سے بہت متاثر ہوئی۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 9:3
7 حوالہ جات  

سُلیماؔن نے اُس کے سب سوالوں کا جواب دِیا۔ بادشاہ سے کوئی بات اَیسی پوشِیدہ نہ تھی جو اُسے نہ بتائی۔


وہ پُہنچ کر اور خُدا کا فضل دیکھ کر خُوش ہُؤا اور اُن سب کو نصِیحت کی کہ دِلی اِرادہ سے خُداوند سے لِپٹے رہو۔


سوسن کے درختوں پر غَور کرو کہ کِس طرح بڑھتے ہیں۔ وہ نہ مِحنت کرتے نہ کاتتے ہیں تَو بھی مَیں تُم سے کہتا ہُوں کہ سُلیماؔن بھی باوجُود اپنی ساری شان و شوکت کے اُن میں سے کِسی کی مانِند مُلبّس نہ تھا۔


سُلیماؔن نے اُس کے سب سوالوں کا جواب اُسے دِیا اور سُلیماؔن سے کوئی بات پوشِیدہ نہ تھی کہ وہ اُس کو بتا نہ سکا۔


اور اُس کے دسترخوان کی نِعمت اور اُس کے خادِموں کی نشِست اور اُس کے مُلازِموں کی حاضِر باشی اور اُن کی پوشاک اور اُس کے ساقِیوں اور اُن کے لِباس کو اور اُس زِینہ کو جِس سے وہ خُداوند کے مسکن کو جاتا تھا دیکھا تو اُس کے ہوش اُڑ گئے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات