Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 3:10 - کِتابِ مُقادّس

10 اور اُس نے پاکترِین مکان میں دو کرُّوبیوں کو تراش کر بنایا اور اُنہوں نے اُن کو سونے سے منڈھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 پاک ترین مقام میں شُلومونؔ نے دو کروبیوں کے مُجسّمے ڈھال کر بنوائے اَور اُنہیں سونے سے منڈھوایا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 फिर सुलेमान ने करूबी फ़रिश्तों के दो मुजस्समे बनवाए जिन्हें मुक़द्दसतरीन कमरे में रखा गया। उन पर भी सोना चढ़ाया गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 پھر سلیمان نے کروبی فرشتوں کے دو مجسمے بنوائے جنہیں مُقدّس ترین کمرے میں رکھا گیا۔ اُن پر بھی سونا چڑھایا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 3:10
4 حوالہ جات  

اور سونے کے دو کرُّوبی سرپوش کے دونوں سروں پر گھڑ کر بنانا۔


اور کرُّوبیوں کے بازُو بِیس ہاتھ لمبے تھے۔ ایک کرُّوبی کا ایک بازُو پانچ ہاتھ کا گھر کی دِیوار تک پُہنچا ہُؤا اور دُوسرا بازُو بھی پانچ ہاتھ کا دُوسرے کرُّوبی کے بازُو تک پُہنچا ہُؤا تھا۔


اور وہ کرُّوبی اِس طرح اُوپر کو اپنے پَر پَھیلائے ہُوئے ہوں کہ سرپوش کو اپنے پَروں سے ڈھانک لیں اور اُن کے مُنہ آمنے سامنے سرپوش کی طرف ہوں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات