Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 27:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور یہُوداؔہ کے کوہِستانی مُلک میں اُس نے شہر تعمِیر کِئے اور جنگلوں میں قلعے اور بُرج بنوائے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 اَور اُس نے یہُودیؔہ کی پہاڑیوں میں شہر تعمیر کئے اَور جنگلی علاقوں میں قلعے اَور بُرج بنوائے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 यहूदाह के पहाड़ी इलाक़े में उसने शहर तामीर किए और जंगली इलाक़ों में क़िले और बुर्ज बनाए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 یہوداہ کے پہاڑی علاقے میں اُس نے شہر تعمیر کئے اور جنگلی علاقوں میں قلعے اور بُرج بنائے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 27:4
7 حوالہ جات  

اُن ہی دِنوں مریمؔ اُٹھی اور جلدی سے پہاڑی مُلک میں یہُوداؔہ کے ایک شہر کو گئی


اِس لِئے اُس نے یہُوداؔہ سے کہا کہ ہم یہ شہر تعمِیر کریں اور اُن کے گِرد دِیوار اور بُرج بنائیں اور پھاٹک اور اڑبنگے لگائیں یہ مُلک ابھی ہمارے قابُو میں ہے کیونکہ ہم خُداوند اپنے خُدا کے طالِب ہُوئے ہیں۔ ہم اُس کے طالِب ہُوئے اور اُس نے ہم کو چاروں طرف امان بخشی ہے۔ سو اُنہوں نے اُن کو تعمِیر کِیا اور کامیاب ہُوئے۔


وہ بنی عمُّون کے بادشاہ سے بھی لڑا اور اُن پر غالِب ہُؤا اور اُسی سال بنی عمُّون نے ایک سَو قِنطار چاندی اور دس ہزار کُر گیہُوں اور دس ہزار کُر جَو اُسے دِئے اور اُتنا ہی بنی عمُّون نے دُوسرے اور تِیسرے برس بھی اُسے دِیا۔


اور یہُوسفط بُہت ہی بڑھا اور اُس نے یہُوداؔہ میں قلعے اور ذخِیرہ کے شہر بنائے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات