Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 24:8 - کِتابِ مُقادّس

8 پس بادشاہ نے حُکم دِیا اور اُنہوں نے ایک صندُوق بنا کر اُسے خُداوند کے گھر کے دروازہ پر باہر رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 لہٰذا بادشاہ کے حُکم پر ایک صندُوق بنایا گیا اَور اُسے یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کے پھاٹک پر باہر رکھ دیا گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 बादशाह के हुक्म पर एक संदूक़ बनवाया गया जो बाहर, रब के घर के सहन के दरवाज़े पर रखा गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 بادشاہ کے حکم پر ایک صندوق بنوایا گیا جو باہر، رب کے گھر کے صحن کے دروازے پر رکھا گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 24:8
3 حوالہ جات  

پِھر وہ ہَیکل کے خزانہ کے سامنے بَیٹھا دیکھ رہا تھا کہ لوگ ہَیکل کے خزانہ میں پَیسے کِس طرح ڈالتے ہیں اور بُہتیرے دَولت مند بُہت کُچھ ڈال رہے تھے۔


اور یہُوداؔہ اور یروشلیِم میں مُنادی کی کہ لوگ وہ محصُول جِسے بندۂِ خُدا مُوسیٰ نے بیابان میں اِسرائیل پر لگایا تھا خُداوند کے لِئے لائیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات