Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 24:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اِس کے بعد یُوں ہُؤا کہ یُوآؔس نے خُداوند کے گھر کی مرمّت کا اِرادہ کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 کچھ عرصہ بعد یُوآشؔ نے یَاہوِہ کے بیت المُقدّس کی مرمّت کرانے کا فیصلہ کیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 कुछ देर के बाद युआस ने रब के घर की मरम्मत कराने का फ़ैसला किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 کچھ دیر کے بعد یوآس نے رب کے گھر کی مرمت کرانے کا فیصلہ کیا۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 24:4
3 حوالہ جات  

اور یہُویدؔع نے اُسے دو بِیویاں بیاہ دِیں اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئِیں۔


کیونکہ اُس شرِیر عَورت عتلیاؔہ کے بیٹوں نے خُدا کے گھر میں رخنے کر دِئے تھے اور خُداوند کے گھر کی سب مُقدّس کی ہُوئی چِیزیں بھی اُنہوں نے بعلِیم کو دے دی تِھیں۔


اور وہ خُداوند اپنے باپ دادا کے خُدا کے گھر کو چھوڑ کر یسِیرتوں اور بُتوں کی پرستِش کرنے لگے اور اُن کی اِس خطا کے باعِث یہُوداؔہ اور یروشلیِم پر غضب نازِل ہُؤا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات