Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 24:3 - کِتابِ مُقادّس

3 اور یہُویدؔع نے اُسے دو بِیویاں بیاہ دِیں اور اُس سے بیٹے اور بیٹِیاں پَیدا ہُوئِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 اَور یہویادعؔ کاہِنؔ نے یُوآشؔ کے لیٔے دو بیویاں اِنتخاب کیں جِن سے اُس کے بیٹے اَور بیٹیاں پیدا ہُوئیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 यहोयदा ने उस की शादी दो ख़वातीन से कराई जिनके बेटे-बेटियाँ पैदा हुए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 یہویدع نے اُس کی شادی دو خواتین سے کرائی جن کے بیٹے بیٹیاں پیدا ہوئے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 24:3
7 حوالہ جات  

لیکن یہُویدؔع نے بُڈّھا اور عُمر رسِیدہ ہو کر وفات پائی اور جب وہ مَرا تو ایک سَو تِیس برس کا تھا۔


بلکہ تُو میرے وطن میں میرے رِشتہ داروں کے پاس جا کر میرے بیٹے اِضحاق کے لِئے بِیوی لائے گا۔


اور وہ فاران کے بیابان میں رہتا تھا اور اُس کی ماں نے مُلکِ مِصرؔ سے اُس کے لِئے بِیوی لی۔


اور لمکؔ دو عَورتیں بیاہ لایا۔ ایک کا نام عدّہؔ اور دُوسری کا نام ضِلّہ ؔتھا۔


اور یُوآؔس یہُویدؔع کاہِن کے جِیتے جی وُہی جو خُداوند کی نظر میں ٹِھیک ہے کرتا رہا۔


اِس کے بعد یُوں ہُؤا کہ یُوآؔس نے خُداوند کے گھر کی مرمّت کا اِرادہ کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات