Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 23:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور یہُویدؔع کاہِن نے داؤُد بادشاہ کی برچھیاں اور ڈھالیں اور پھریاں جو خُدا کے گھر میں تِھیں سینکڑوں کے سرداروں کو دِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 پھر یہویادعؔ کاہِنؔ نے خُدا کے بیت المُقدّس میں جمع داویؔد بادشاہ کی چُھوٹی اَور بڑی ڈھالیں اَور برچھیاں سینکڑوں کے سرداروں کو دیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 इमाम ने सौ सौ फ़ौजियों पर मुक़र्रर अफ़सरों को दाऊद बादशाह के वह नेज़े और छोटी और बड़ी ढालें दीं जो अब तक रब के घर में महफ़ूज़ रखी हुई थीं।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 امام نے سَو سَو فوجیوں پر مقرر افسروں کو داؤد بادشاہ کے وہ نیزے اور چھوٹی اور بڑی ڈھالیں دیں جو اب تک رب کے گھر میں محفوظ رکھی ہوئی تھیں۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 23:9
5 حوالہ جات  

اور داؤُد نے ہدد عزر کے مُلازِموں کی سونے کی ڈھالیں چِھین لِیں اور اُن کو یروشلِیم میں لے آیا۔


اُس کاہِن نے کہا کہ فِلستی جولیت کی تلوار جِسے تُو نے ایلاہ کی وادی میں قتل کِیا کپڑے میں لِپٹی ہُوئی افُود کے پِیچھے رکھّی ہے۔ اگر تُو اُسے لینا چاہتا ہے تو لے۔ اُس کے سِوا یہاں کوئی اَور نہیں ہے۔ داؤُد نے کہا وَیسی تو کوئی ہے ہی نہیں۔ وُہی مُجھے دے۔


اور سُلیماؔن بادشاہ نے سونا گھڑ کر دو سَو ڈھالیں بنائِیں۔ چھ سَو مِثقال سونا ایک ایک ڈھال میں لگا۔


سو لاویوں اور سارے یہُوداؔہ نے یہوُیدؔع کاہِن کے حُکم کے مُطابِق سب کُچھ کِیا اور اُن میں سے ہر شخص نے اپنے لوگوں کو لِیا یعنی اُن کو جو سبت کو اندر آتے تھے اور اُن کو جو سبت کو باہر چلے جاتے تھے کیونکہ یہُویدؔع کاہِن نے باری والوں کو رُخصت نہیں کِیا تھا۔


اور اُس نے سب لوگوں کو جو اپنا اپنا ہتھیار ہاتھ میں لِئے ہُوئے تھے ہَیکل کی دہنی طرف سے اُس کی بائیں طرف تک مذبح اور ہَیکل کے پاس بادشاہ کے گِرداگِرد کھڑا کر دِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات