Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 17:8 - کِتابِ مُقادّس

8 اور اُن کے ساتھ یہ لاوی تھے یعنی سمعیاؔہ اور نتنیاؔہ اور زبدیاؔہ اور عساؔہیل اور سمِیرا موت اور یہُوؔنتن اور ادُوؔنیاہ اور طُوبیاؔہ اور طُوؔب ادُونیاہ لاویوں میں سے اور اِن کے ساتھ الِیسمع اور یہُوراؔم کاہِنوں میں سے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

8 اَور لیویوں میں سے شمعیاہؔ، نتنیاہؔ، زبدیاہؔ، عساہیلؔ، شمیراموتؔ، یُوناتانؔ، ادُونیّاہؔ، طُوبیاہؔ اَور طوب ادُونیّاہؔ کو اَور کاہِنوں میں سے اِلیشمعؔ اَور یہُورامؔ کو اُن کے ساتھ بھیجا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

8 उनके साथ 9 लावी बनाम समायाह, नतनियाह, ज़बदियाह, असाहेल, समीरामोत, यहूनतन, अदूनियाह, तूबियाह, और तूब-अदूनियाह थे। इमामों की तरफ़ से इलीसमा और यहूराम साथ गए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

8 اُن کے ساتھ 9 لاوی بنام سمعیاہ، نتنیاہ، زبدیاہ، عساہیل، سمیراموت، یہونتن، ادونیاہ، طوبیاہ، اور طوب ادونیاہ تھے۔ اماموں کی طرف سے اِلی سمع اور یہورام ساتھ گئے۔

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 17:8
4 حوالہ جات  

کیونکہ لازِم ہے کہ کاہِن کے لب معرفت کو محفُوظ رکھّیں اور لوگ اُس کے مُنہ سے شرعی مسائِل پُوچھیں کیونکہ وہ ربُّ الافواج کا رسُول ہے۔


اور یروشلیِم میں بھی یہُوسفط نے لاویوں اور کاہِنوں اور اِسرائیل کے آبائی خاندانوں کے سرداروں میں سے لوگوں کو خُداوند کی عدالت اور مُقدّموں کے لِئے مُقرّر کِیا اور وہ یروشلیِم کو لَوٹے۔


اور اُن لاویوں سے جو خُداوند کے لِئے مُقدّس ہو کر تمام اِسرائیل کو تعلِیم دیتے تھے کہا کہ پاک صندُوق کو اُس گھر میں جِسے شاہِ اِسرائیل سُلیماؔن بِن داؤُد نے بنایا تھا رکھّو۔ آگے کو تُمہارے کندھوں پر کوئی بوجھ نہ ہو گا۔ سو اب تُم خُداوند اپنے خُدا کی اور اُس کی قَوم اِسرائیل کی خِدمت کرو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات