Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 11:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور ادورؔیم اور لکِیس اور عزِیقہ۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 ادوریمؔ، لاکیشؔ، عزیقاہؔ،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 अदूराईम, लकीस, अज़ीक़ा,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 ادورائیم، لکیس، عزیقہ،

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 11:9
10 حوالہ جات  

اُس کے بعد شاہِ اسُور سنحیرِؔب نے جو اپنے سارے لشکر کے ساتھ لکِیس کے مُقابِل پڑا تھا اپنے نَوکر یروشلیِم کو شاہِ یہُوداؔہ حِزقیاہ کے پاس اور تمام یہُوداؔہ کے پاس جو یروشلیِم میں تھے یہ کہنے کو بھیجے کہ


لکِیس اور بُصقت اور عجلُوؔن۔


یرموت اور عدُلاّم۔ شوکہ اور عزِیقہ۔


اور جب وہ اِسرائیلِیوں کے سامنے سے بھاگے اور بَیت حَورُوؔن کے اُتار پر تھے تو خُداوند نے عزیقاؔہ تک آسمان سے اُن پر بڑے بڑے پتّھر برسائے اور وہ مَر گئے اور جو اولوں سے مَرے وہ اُن سے جِن کو بنی اِسرائیل نے ‌تہِ تَیغ کِیا کہِیں زِیادہ تھے۔


اِس لِئے امورِیوں کے پانچ بادشاہ یعنی یروشلِیم کا بادشاہ اور حبروؔن کا بادشاہ اور یرموؔت کا بادشاہ اور لکِیس کا بادشاہ اور عجلُوؔن کا بادشاہ اِکٹّھے ہُوئے اور اُنہوں نے اپنی سب فَوجوں کے ساتھ چڑھائی کی اور جِبعوؔن کے مُقابِل ڈیرے ڈال کر اُس سے جنگ شرُوع کی۔


اور جات اور مریسہ اور زِیف۔


اور صُرؔعہ اور ایّالوؔن اور حبرُوؔن کو جو یہُوداؔہ اور بِنیمِین میں ہیں بنا کر قلعہ بند کر دِیا۔


جب کہ شاہِ بابل کی فَوج یروشلیِم اور یہُوداؔہ کے شہروں سے جو بچ رہے تھے یعنی لکِیس اور عِزیقہ سے لڑ رہی تھی کیونکہ یہُوداؔہ کے شہروں میں سے یِہی حصِین شہر باقی تھے۔


پِھر لِبناہ سے یشُوع اور اُس کے ساتھ سب اِسرائیلی لکِیس کو گئے اور اُس کے مُقابِل ڈیرے ڈال لِئے اور وہ اُس سے لڑا۔


اور جب سے امصیاؔہ خُداوند کی پَیروی سے پِھرا تب ہی سے یروشلیِم کے لوگوں نے اُس کے خِلاف سازِش کی۔ سو وہ لکِیس کو بھاگ گیا پر اُنہوں نے لکِیس میں اُس کے پِیچھے لوگ بھیج کر اُسے وہاں قتل کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات