Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۲-توارِیخ 11:3 - کِتابِ مُقادّس

3 یہُوداؔہ کے بادشاہ سُلیماؔن کے بیٹے رحُبعاؔم سے اور سارے اِسرائیل سے جو یہُوداؔہ اور بِنیمِین میں ہیں کہہ کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

3 ”رحُبعامؔ بِن شُلومونؔ شاہِ یہُودیؔہ اَور سارے اِسرائیل سے جو یہُوداہؔ اَور بِنیامین صوبے میں رہتے ہیں اعلان کرو،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

3 “यहूदाह के बादशाह रहुबियाम बिन सुलेमान और यहूदाह और बिनयमीन के तमाम अफ़राद को इत्तला दे,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

3 ”یہوداہ کے بادشاہ رحبعام بن سلیمان اور یہوداہ اور بن یمین کے تمام افراد کو اطلاع دے،

باب دیکھیں کاپی




۲-توارِیخ 11:3
8 حوالہ جات  

آٹھویں دِن میرا خَتنہ ہُؤا۔ اِسرائیل کی قَوم اور بِنیمِینؔ کے قبِیلہ کا ہُوں۔ عِبرانِیوں کا عِبرانی۔ شرِیعت کے اِعتبار سے فرِیسی ہُوں۔


آج کے دِن تک وہ پہلے دستُور پر چلتے ہیں۔ وہ خُداوند سے ڈرتے نہیں اور نہ تو اپنے آئِین و قوانِین پر اور نہ اُس شرع اور فرمان پر چلتے ہیں جِس کا حُکم خُداوند نے یعقُوب کی نسل کو دِیا تھا جِس کا نام اُس نے اِسرائیلؔ رکھّا تھا۔


اور مُوسیٰؔ نے خُداوند کی سب باتیں لِکھ لیں اور صُبح کو سویرے اُٹھ کر پہاڑ کے نِیچے ایک قُربان گاہ اور بنی اِسرائیل کے بارہ قَبیلوں کے حساب سے بارہ سُتُون بنائے۔


اِسرائیلؔ کے بارہ قبیلے یِہی ہیں اور اُن کے باپ نے جو جو باتیں کہہ کر اُن کو برکت دی وہ بھی یِہی ہیں۔ ہر ایک کو اُس کی برکت کے مُوافِق اُس نے برکت دی۔


لیکن خُداوند کا کلام مَردِ خُدا سمعیاؔہ کو پُہنچا کہ


خُداوند یُوں فرماتا ہے کہ تُم چڑھائی نہ کرنا اور نہ اپنے بھائِیوں سے لڑنا۔ تُم اپنے اپنے گھر کو لَوٹ جاؤ کیونکہ یہ مُعاملہ میری طرف سے ہے۔ پس اُنہوں نے خُداوند کی باتیں مان لِیں اور یرُبعاؔم پر چڑھائی کِئے بغَیر لَوٹ گئے۔


لیکن اُن بنی اِسرائیل پر جو یہُوداؔہ کے شہروں میں رہتے تھے رحُبعاؔم سلطنت کرتا رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات