Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-تیمتھیس 3:9 - کِتابِ مُقادّس

9 اور اِیمان کے بھید کو پاک دِل میں حِفاظت سے رکھّیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 لازِم ہے کہ وہ صَاف ضمیر سے ایمان کی پُراسرار سچّائیاں اَپنے پاک دِل میں محفوظ رکھیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 लाज़िम है कि वह साफ़ ज़मीर रखकर ईमान की पुरअसरार सच्चाइयाँ महफ़ूज़ रखें।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 لازم ہے کہ وہ صاف ضمیر رکھ کر ایمان کی پُراسرار سچائیاں محفوظ رکھیں۔

باب دیکھیں کاپی




۱-تیمتھیس 3:9
4 حوالہ جات  

جِس کو دُور کرنے کے سبب سے بعض لوگوں کے اِیمان کا جہاز غرق ہو گیا۔


حُکم کا مقصد یہ ہے کہ پاک دِل اور نیک نِیّت اور بے رِیا اِیمان سے مُحبّت پَیدا ہو۔


اِس میں کلام نہیں کہ دِین داری کا بھید بڑا ہے یعنی وہ جو جِسم میں ظاہِر ہُؤا اور رُوح میں راست باز ٹھہرا اور فرِشتوں کو دِکھائی دِیا اور غَیر قَوموں میں اُس کی مُنادی ہُوئی اور دُنیا میں اُس پر اِیمان لائے اور جلال میں اُوپر اُٹھایا گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات