۱-تیمتھیس 3:12 - کِتابِ مُقادّس12 خادِم ایک ایک بِیوی کے شَوہر ہوں اور اپنے اپنے بچّوں اور گھروں کا بخُوبی بندوبست کرتے ہوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 خادِم ایک بیوی کے شوہر، اَور اَپنے بچّوں اَور گھروں کو اَچھّی طرح سے بندوبست کرنے والے ہوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 मददगार की एक ही बीवी हो। लाज़िम है कि वह अपने बच्चों और ख़ानदान को अच्छी तरह सँभाल सके। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 مددگار کی ایک ہی بیوی ہو۔ لازم ہے کہ وہ اپنے بچوں اور خاندان کو اچھی طرح سنبھال سکے۔ باب دیکھیں |