۱-تیمتھیس 1:8 - کِتابِ مُقادّس8 مگر ہم جانتے ہیں کہ شرِیعت اچّھی ہے بشرطیکہ کوئی اُسے شرِیعت کے طَور پر کام میں لائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 ہم جانتے ہیں کہ شَریعت اَچھّی ہے بشرطیکہ اُسے صحیح طور پر اِستعمال کیا جائے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस8 लेकिन हम तो जानते हैं कि शरीअत अच्छी है बशर्तेकि इसे सहीह तौर पर इस्तेमाल किया जाए। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 لیکن ہم تو جانتے ہیں کہ شریعت اچھی ہے بشرطیکہ اِسے صحیح طور پر استعمال کیا جائے۔ باب دیکھیں |