۱-تھسلنیکیوں 1:2 - کِتابِ مُقادّس2 تُم سب کے بارے میں ہم خُدا کا شُکر ہمیشہ بجا لاتے ہیں اور اپنی دُعاؤں میں تُمہیں یاد کرتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 تُم سَب کے لیٔے ہم ہمیشہ خُدا کا شُکر کرتے اَور تُمہیں اَپنی دعاؤں میں بھی یاد رکھتے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 हम हर वक़्त आप सबके लिए ख़ुदा का शुक्र करते और अपनी दुआओं में आपको याद करते रहते हैं। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 ہم ہر وقت آپ سب کے لئے خدا کا شکر کرتے اور اپنی دعاؤں میں آپ کو یاد کرتے رہتے ہیں۔ باب دیکھیں |