۱-سموئیل 9:10 - کِتابِ مُقادّس10 تب ساؤُل نے اپنے نَوکر سے کہا تُو نے کیا خُوب کہا۔ آ ہم چلیں۔ سو وہ اُس شہر کو جہاں وہ مَردِ خُدا تھا چلے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تَب شاؤل نے اَپنے خدمت گار سے کہا، ”ٹھیک ہے۔ آؤ، چلیں۔“ لہٰذا وہ اُس قصبہ کی طرف جہاں وہ مَرد خُدا تھا روانہ ہو گئے۔ باب دیکھیں |