۱-سموئیل 8:13 - کِتابِ مُقادّس13 اور تُمہاری بیٹِیوں کو لے کر گندھن اور باورچن اور نان پز بنائے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 اَور تمہاری بیٹیوں کو لے کر اُن سے عطر سازی کروائے گا، سالن تیّار کروائے گا اَور روٹیاں پکوائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 बादशाह आपकी बेटियों को आपसे छीन लेगा ताकि वह उसके लिए खाना पकाएँ, रोटी बनाएँ और ख़ुशबू तैयार करें। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 بادشاہ آپ کی بیٹیوں کو آپ سے چھین لے گا تاکہ وہ اُس کے لئے کھانا پکائیں، روٹی بنائیں اور خوشبو تیار کریں۔ باب دیکھیں |