Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 6:1 - کِتابِ مُقادّس

1 سو خُداوند کا صندُوق سات مہِینے تک فِلستِیوں کے مُلک میں رہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 جَب یَاہوِہ کے عہد کے صندُوق کو فلسطینیوں کے علاقہ میں سات مہینے ہو گئے،

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 अल्लाह का संदूक़ अब सात महीने फ़िलिस्तियों के पास रहा था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 اللہ کا صندوق اب سات مہینے فلستیوں کے پاس رہا تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 6:1
6 حوالہ جات  

اور اُس نے اپنی قُوّت کو اسِیری میں اور اپنی حشمت کو مُخالِف کے ہاتھ میں دے دِیا۔


اور اشدُودی جب صُبح کو سویرے اُٹھے تو دیکھا کہ دجوؔن خُداوند کے صندُوق کے آگے اَوندھے مُنہ زمِین پر گِرا پڑا ہے۔ تب اُنہوں نے دجوؔن کو لے کر اُسی کی جگہ اُسے پِھر کھڑا کر دِیا۔


اور فِلستِیوں نے خُدا کا صندُوق چِھین لِیا اور وہ اُسے ابن عزر سے اشدُود کو لے گئے۔


اور جو لوگ مَرے نہیں وہ گلٹِیوں کے مارے پڑے رہے اور شہر کی فریاد آسمان تک پُہنچی۔


تب فِلستِیوں نے کاہِنوں اور نجُومِیوں کو بُلایا اور کہا کہ ہم خُداوند کے اِس صندُوق کو کیا کریں؟ ہم کو بتاؤ کہ ہم کیا ساتھ کر کے اُسے اُس کی جگہ بھیجیں؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات