Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 5:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اِس لِئے دجوؔن کے پُجاری اور جِتنے دجوؔن کے گھر میں آتے ہیں آج تک اشدُود میں دجوؔن کی دہلِیز پر پاؤں نہیں رکھتے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 یہی وجہ ہے کہ آج بھی دگونؔ کے پجاری اَور دیگر لوگ جو اشدُودؔ میں دگونؔ کے مَندِر میں آتے ہیں دہلیز پر پاؤں نہیں رکھتے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 यही वजह है कि आज तक दजून का कोई भी पुजारी या मेहमान अशदूद के मंदिर की दहलीज़ पर क़दम नहीं रखता।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 یہی وجہ ہے کہ آج تک دجون کا کوئی بھی پجاری یا مہمان اشدود کے مندر کی دہلیز پر قدم نہیں رکھتا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 5:5
5 حوالہ جات  

مَیں اُسی روز اُن سب کو جو لوگوں کے گھروں میں گُھس کر اپنے آقا کے گھر کو لُوٹ اور مکر سے بھرتے ہیں سزا دُوں گا۔


اور خُداوند کے لشکر کے سردار نے یشُوع سے کہا کہ تُو اپنے پاؤں سے اپنی جُوتی اُتار دے کیونکہ یہ جگہ جہاں تُو کھڑا ہے مُقدّس ہے۔ سو یشُوع نے اَیسا ہی کِیا۔


اور اُس کا خاوند صُبح کو اُٹھا اور گھر کے دروازے کھولے اور باہر نِکلا کہ روانہ ہو اور دیکھو وہ عَورت جو اُس کی حَرم تھی گھر کے دروازہ پر اپنے ہاتھ آستانہ پر پَھیلائے ہُوئے پڑی تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات