۱-سموئیل 4:14 - کِتابِ مُقادّس14 اور عیلی نے چِلاّنے کی آواز سُن کر کہا اِس ہُلڑ کی آواز کے کیا معنی ہیں؟ اور اُس آدمی نے جلدی کی اور آ کر عیلی کو حال سُنایا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 عیلیؔ نے چِلّانے کی آواز سُن کر، ”پُوچھا کہ اِس شوروغل کا کیا مطلب ہے؟“ اَور وہ آدمی جلدی سے عیلیؔ کے پاس گیا، باب دیکھیں |