Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 31:13 - کِتابِ مُقادّس

13 اور اُن کی ہڈّیاں لے کر یبِیس میں جھاؤ کے درخت کے نِیچے دفن کِیں اور سات دِن تک روزہ رکھّا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 اَور اُن کی ہڈّیاں لے کر یبیسؔ میں جھاؤ کے درخت کے نیچے دفن کر دیں اَور سات دِن تک روزہ رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 और बची हुई हड्डियों को शहर में झाऊ के दरख़्त के साये में दफ़नाया। उन्होंने रोज़ा रखकर पूरे हफ़ते तक उनका मातम किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اور بچی ہوئی ہڈیوں کو شہر میں جھاؤ کے درخت کے سائے میں دفنایا۔ اُنہوں نے روزہ رکھ کر پورے ہفتے تک اُن کا ماتم کیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 31:13
8 حوالہ جات  

اور وہ اتد کے کھلیہان پر جو یَردنؔ کے پار ہے پُہنچے اور وہاں اُنہوں نے بُلند اور دِل سُوز آواز سے نوحہ کِیا اور یُوسفؔ نے اپنے باپ کے لِئے سات دِن تک ماتم کرایا۔


اور ساؤُل نے سُنا کہ داؤُد اور اُس کے ساتِھیوں کا پتہ لگا ہے اور ساؤُل اُس وقت رامہ کے جِبعہ میں جھاؤُ کے درخت کے نِیچے اپنا بھالا اپنے ہاتھ میں لِئے بَیٹھا تھا اور اُس کے خادِم اُس کے چَوگِرد کھڑے تھے۔


اور وہ ساؤُل اور اُس کے بیٹے یُونتن اور خُداوند کے لوگوں اور اِسرائیلؔ کے گھرانے کے لِئے نَوحہ کرنے اور رونے لگے اور شام تک روزہ رکھّا اِس لِئے کہ وہ تلوار سے مارے گئے تھے۔


اور رِبقہؔ کی دایہ دبورہؔ مَر گئی اور وہ بَیت ایلؔ کی اُترائی میں بلُوطؔ کے درخت کے نِیچے دفن ہُوئی اور اُس بلُوطؔ کا نام الّوؔن بکُوت رکھّا گیا۔


اور بُہت سے یہُودی مرتھا اور مریمؔ کو اُن کے بھائی کے بارے میں تسلّی دینے آئے تھے۔


جب اورِیّاؔہ کی بِیوی نے سُنا کہ اُس کا شَوہر اورِیّاؔہ مَر گیا تو وہ اپنے شَوہر کے لِئے ماتم کرنے لگی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات