Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 25:12 - کِتابِ مُقادّس

12 سو داؤُد کے جوان اُلٹے پاؤں پِھرے اور لَوٹ گئے اور آ کر یہ سب باتیں اُسے بتائِیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 یہ سُن کر داویؔد کے آدمی اُلٹے پاؤں پھرے اَور لَوٹ گیٔے۔ اَور جَب وہ واپس پہُنچے تو اُنہُوں نے ساری باتیں بتائیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 दाऊद के आदमी चले गए और दाऊद को सब कुछ बता दिया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 داؤد کے آدمی چلے گئے اور داؤد کو سب کچھ بتا دیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 25:12
5 حوالہ جات  

اپنے پیشواؤں کے فرمانبردار اور تابِع رہو کیونکہ وہ تُمہاری رُوحوں کے فائِدہ کے لِئے اُن کی طرح جاگتے رہتے ہیں جنہیں حِساب دینا پڑے گا تاکہ وہ خُوشی سے یہ کام کریں نہ کہ رنج سے کیونکہ اِس صُورت میں تُمہیں کُچھ فائِدہ نہیں۔


سو جاد نے داؤُد کے پاس جا کر اُس کو یہ بتایا اور اُس سے پُوچھا کیا تیرے مُلک میں سات برس قحط رہے یا تُو تِین مہِینے تک اپنے دُشمنوں سے بھاگتا پِھرے اور وہ تُجھے رگیدیں یا تیری مُملکت میں تِین دِن تک مری ہو؟ سو تُو سوچ لے اور غَور کر لے کہ مَیں اُسے جِس نے مُجھے بھیجا ہے کیا جواب دُوں۔


کیا مَیں اپنی روٹی اور پانی اور ذبِیحے جو مَیں نے اپنے کترنے والوں کے لِئے ذبح کِئے ہیں لے کر اُن لوگوں کو دُوں جِن کو مَیں نہیں جانتا کہ وہ کہاں کے ہیں؟


تب داؤُد نے اپنے لوگوں سے کہا اپنی اپنی تلوار باندھ لو۔ سو ہر ایک نے اپنی تلوار باندھی اور داؤُد نے بھی اپنی تلوار حمائِل کی۔ سو قرِیباً چار سَو جوان داؤُد کے پِیچھے چلے اور دو سَو اسباب کے پاس رہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات