Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 22:4 - کِتابِ مُقادّس

4 اور وہ اُن کو شاہِ موآب کے سامنے لے آیا۔ سو وہ جب تک داؤُد گڑھ میں رہا اُسی کے ساتھ رہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

4 پس وہ اُنہیں شاہِ مُوآب کے پاس لے آیا اَور جَب تک داویؔد قلعہ میں رہا وہ اُن کے پاس رہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

4 वह अपने माँ-बाप को बादशाह के पास ले आया, और वह उतनी देर तक वहाँ ठहरे जितनी देर दाऊद अपने पहाड़ी क़िले में रहा।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

4 وہ اپنے ماں باپ کو بادشاہ کے پاس لے آیا، اور وہ اُتنی دیر تک وہاں ٹھہرے جتنی دیر داؤد اپنے پہاڑی قلعے میں رہا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 22:4
15 حوالہ جات  

میرا توکُّل خُداوند پر ہے۔ تُم کیونکر میری جان سے کہتے ہو کہ چڑیا کی طرح اپنے پہاڑ پر اُڑ جا؟


لیکن جب تُم کو ایک شہر میں ستائیں تو دُوسرے کو بھاگ جاؤ کیونکہ مَیں تُم سے سچ کہتا ہُوں کہ تُم اِسرائیلؔ کے سب شہروں میں نہ پِھر چُکو گے کہ اِبنِ آدمؔ آ جائے گا۔


مَیں نے کہا کیا مُجھ سا آدمی بھاگے؟ اور کَون ہے جو مُجھ سا ہو اور اپنی جان بچانے کو ہَیکل میں گُھسے؟ مَیں اندر نہیں جانے کا۔


اور اُس نے داؤُد اور بادشاہ کے غَیب بِین جاد اور ناتن نبی کے حُکم کے مُطابِق خُداوند کے گھر میں لاویوں کو جھانجھ اور سِتار اور بربط کے ساتھ مُقرّر کِیا کیونکہ یہ نبیوں کی معرفت خُداوند کا حُکم تھا۔


اور داؤُد بادشاہ کے کام شرُوع سے آخِر تک سب کے سب سمواؔیل غَیب بِین کی توارِیخ میں اور ناتن نبی کی توارِیخ میں اور جاد غَیب بِین کی توارِیخ میں۔


اور خُداوند نے داؤُد کے غَیب بِین جاد سے کہا۔


اور بنی بِنیمِین اور یہُوداؔہ میں سے کُچھ لوگ قلعہ میں داؤُد کے پاس آئے۔


سو جب داؤُد صُبح کو اُٹھا تو خُداوند کا کلام جاد پر جو داؤُد کا غَیب بِین تھا نازِل ہُؤا اور اُس نے کہا کہ


اور وہاں سے داؤُد موآب کے مِصفاہ کو گیا اور موآب کے بادشاہ سے کہا میرے ماں باپ کو ذرا یہِیں آ کر اپنے ہاں رہنے دے جب تک کہ مُجھے معلُوم نہ ہو کہ خُدا میرے لِئے کیا کرے گا۔


تب جاد نبی نے داؤُد سے کہا اِس گڑھ میں مت رہ۔ روانہ ہو اور یہُوداؔہ کے مُلک میں جا۔ سو داؤُد روانہ ہُؤا اور حارت کے بَن میں چلا گیا۔


اور اُس نے موآب کو مارا اور اُن کو زمِین پر لِٹا کر رسّی سے ناپا۔ سو اُس نے قتل کرنے کے لِئے دو رسِّیوں سے ناپا اور جِیتا چھوڑنے کے لِئے ایک پُوری رسّی سے۔ یُوں موآبی داؤُد کے خادِم بن کر ہدئے لانے لگے۔


اور داؤُد اُس وقت گڑھی میں تھا اور فِلستیوں کی چَوکی اُس وقت بَیت لحم میں تھی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات