Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 22:21 - کِتابِ مُقادّس

21 اور ابی یاتر نے داؤُد کو خبر دی کہ ساؤُل نے خُداوند کے کاہِنوں کو قتل کر ڈالا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 ابیاترؔ نے داویؔد کو بتایا، شاؤل نے یَاہوِہ کے کاہِنوں کو قتل کر دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 और उसे इत्तला दी कि साऊल ने रब के इमामों को क़त्ल कर दिया है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 اور اُسے اطلاع دی کہ ساؤل نے رب کے اماموں کو قتل کر دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 22:21
3 حوالہ جات  

اور اخِیطوؔب کے بیٹے اخِیملک کے بیٹوں میں سے ایک جِس کا نام ابی یاؔتر تھا بچ نِکلا اور داؤُد کے پاس بھاگ گیا۔


داؤُد نے ابی یاتر سے کہا مَیں اُسی دِن جب ادُومی دوئیگ وہاں مِلا جان گیا تھا کہ وہ ضرُور ساؤُل کو خبر دے گا۔ تیرے باپ کے سارے گھرانے کے مارے جانے کا باعِث مَیں ہُوں۔


اور تیرے جِس آدمی کو مَیں اپنے مذبح سے کاٹ نہیں ڈالُوں گا وہ تیری آنکھوں کو گُھلانے اور تیرے دِل کو دُکھ دینے کے لِئے رہے گا اور تیرے گھر کی سب بڑھتی اپنی بھری جوانی میں مَر مِٹے گی۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات