۱-سموئیل 20:4 - کِتابِ مُقادّس4 تب یُونتن نے داؤُد سے کہا کہ جو کُچھ تیرا جی چاہتا ہو مَیں تیرے لِئے وُہی کرُوں گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 تَب یُوناتانؔ نے داویؔد سے کہا، ”جو کچھ تُم چاہتے ہو کہ مَیں تمہارے لیٔے کروں میں وُہی کروں گا۔“ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 यूनतन ने कहा, “मुझे बताएँ कि मैं क्या करूँ तो मैं उसे करूँगा।” باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 یونتن نے کہا، ”مجھے بتائیں کہ مَیں کیا کروں تو مَیں اُسے کروں گا۔“ باب دیکھیں |