Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 20:37 - کِتابِ مُقادّس

37 اور جب وہ چھوکرا اُس تِیر کی جگہ پُہنچا جِسے یُونتن نے چلایا تھا تو یُونتن نے چھوکرے کے پِیچھے پُکار کر کہا کیا وہ تِیر تیری اُس طرف نہیں؟

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

37 جَب وہ لڑکا اُس جگہ پہُنچا جہاں یُوناتانؔ کا تیر گرا تھا تو یُوناتانؔ نے اُس کے پیچھے پُکار کر کہا، ”کیا تیر تُجھ سے دُور اُس طرف نہیں گرا؟“

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

37 जब लड़का तीर के क़रीब पहुँच गया तो यूनतन ने आवाज़ दी, “तीर परली तरफ़ है।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

37 جب لڑکا تیر کے قریب پہنچ گیا تو یونتن نے آواز دی، ”تیر پرلی طرف ہے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 20:37
2 حوالہ جات  

پر اگر مَیں چھوکرے سے یُوں کہُوں کہ دیکھ تِیر تیری اُس طرف ہیں تو تُو اپنی راہ لینا کیونکہ خُداوند نے تُجھے رُخصت کِیا ہے۔


اور یُونتن اُس چھوکرے کے پِیچھے چِلاّیا۔ تیز جا! جلدی کر! ٹھہر مت! سو یُونتن کے چھوکرے نے تِیروں کو جمع کِیا اور اپنے آقا کے پاس لَوٹا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات