Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 20:35 - کِتابِ مُقادّس

35 اور صُبح کو یُونتن اُسی وقت جو داؤُد کے ساتھ ٹھہرا تھا مَیدان کو گیا اور ایک چھوکرا اُس کے ساتھ تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

35 صُبح کو یُوناتانؔ داویؔد سے اَپنی مُلاقات کے لیٔے باہر اُس میدان کو گیا اَور اُس کے ساتھ ایک چھوٹا لڑکا بھی تھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

35 अगले दिन यूनतन सुबह के वक़्त घर से निकलकर खुले मैदान में उस जगह आ गया जहाँ दाऊद से मिलना था। एक लड़का उसके साथ था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

35 اگلے دن یونتن صبح کے وقت گھر سے نکل کر کھلے میدان میں اُس جگہ آ گیا جہاں داؤد سے ملنا تھا۔ ایک لڑکا اُس کے ساتھ تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 20:35
4 حوالہ جات  

سو عماسا بنی یہُوداؔہ کو فراہم کرنے گیا پر وہ مُعیّنہ وقت سے جو اُس نے اُس کے لِئے مُقرّر کِیا تھا زِیادہ ٹھہرا۔


اور اپنے تِین دِن ٹھہرنے کے بعد تُو جلد جا کر اُس جگہ آ جانا جہاں تُو اُس کام کے دِن چِھپا تھا اور اُس پتّھر کے نزدِیک رہنا جِس کا نام ازل ہے۔


سو یُونتن بڑے غُصّہ میں دسترخوان پر سے اُٹھ گیا اور مہِینہ کے اُس دُوسرے دِن کُچھ کھانا نہ کھایا کیونکہ وہ داؤُد کے لِئے رنجِیدہ تھا اِس لِئے کہ اُس کے باپ نے اُسے رُسوا کِیا۔


اور اُس نے اپنے چھوکرے کو حُکم کِیا کہ دَوڑ اور یہ تِیر جو مَیں چلاتا ہُوں ڈُھونڈ لا اور جب تک وہ لڑکا دَوڑا جا رہا تھا تو اُس نے اَیسا تِیر لگایا جو اُس سے آگے گیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات