۱-سموئیل 19:12 - کِتابِ مُقادّس12 اور مِیکل نے داؤُد کو کِھڑکی سے اُتار دِیا۔ سو وہ چل دِیا اور بھاگ کر بچ گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 پس میکلؔ نے ایک کھڑکی سے داویؔد کو نیچے اُتار دیا اَور وہ بھاگ کر بچ گئے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस12 चुनाँचे दाऊद घर की खिड़की में से निकला, और मीकल ने उतरने में उस की मदद की। तब दाऊद भागकर बच गया। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 چنانچہ داؤد گھر کی کھڑکی میں سے نکلا، اور میکل نے اُترنے میں اُس کی مدد کی۔ تب داؤد بھاگ کر بچ گیا۔ باب دیکھیں |