۱-سموئیل 18:19 - کِتابِ مُقادّس19 پر جب وقت آ گیا کہ ساؤُل کی بیٹی میرب داؤُد سے بیاہی جائے تو وہ محولاتی عدرؔی ایل سے بیاہ دی گئی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 پس جَب شاؤل کی بیٹی میربؔ کا داویؔد سے بیاہ دینے کا وقت آیا تو وہ عدری ایل مِحولاتی سے بیاہ دی گئی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस19 तो भी शादी की तैयारियाँ की गईं। लेकिन जब मुक़र्ररा वक़्त आ गया तो साऊल ने मीरब की शादी एक और आदमी बनाम अदरियेल महूलाती से करवा दी। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 توبھی شادی کی تیاریاں کی گئیں۔ لیکن جب مقررہ وقت آ گیا تو ساؤل نے میرب کی شادی ایک اَور آدمی بنام عدری ایل محولاتی سے کروا دی۔ باب دیکھیں |