Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 17:38 - کِتابِ مُقادّس

38 تب ساؤُل نے اپنے کپڑے داؤُد کو پہنائے اور پِیتل کا خود اُس کے سر پر رکھّا اور اُسے زِرہ بھی پہنائی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

38 تَب شاؤل نے اَپنا فَوجی کوٹ داویؔد کو پہنایا۔ اُسے زرہ بکتر پہنایا اَور کانسے کا ایک خُود اُس کے سَر پر رکھا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

38 उसने दाऊद को अपना ज़िरा-बकतर और पीतल का ख़ोद पहनाया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

38 اُس نے داؤد کو اپنا زرہ بکتر اور پیتل کا خود پہنایا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 17:38
4 حوالہ جات  

پِھر داؤُد نے کہا کہ خُداوند نے مُجھے شیر اور رِیچھ کے پنجہ سے بچایا۔ وُہی مُجھ کو اِس فِلستی کے ہاتھ سے بچائے گا۔ ساؤُل نے داؤُد سے کہا جا خُداوند تیرے ساتھ رہے۔


اور داؤُد نے اُس کی تلوار اپنے کپڑوں پر کَس لی اور چلنے کی کوشِش کی کیونکہ اُس نے اِن کو آزمایا نہیں تھا۔ تب داؤُد نے ساؤُل سے کہا مَیں اِن کو پہن کر چل نہیں سکتا کیونکہ مَیں نے اِن کو آزمایا نہیں ہے۔ سو داؤُد نے اُن سب کو اُتار دِیا۔


تب یُونتن نے وہ قبا جو وہ پہنے ہُوئے تھا اُتار کر داؤُد کو دی اور اپنی پوشاک بلکہ اپنی تلوار اور اپنی کمان اور اپنا کمربند تک دے دِیا۔


گھوڑوں پر ساز لگاؤ۔ اَے سوارو! تُم سوار ہو اور خَود پہن کر نِکلو۔ نیزوں کو صَیقل کرو۔ بکتر پہنو۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات