Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 15:5 - کِتابِ مُقادّس

5 اور ساؤُل عمالِیق کے شہر کو آیا اور وادی کے بِیچ گھات لگا کر بَیٹھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

5 اَور شاؤل عمالیقؔ کے شہر کو گیا اَور ایک گہری گھاٹی میں گھات لگا کر بیٹھ گیا

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

5 अमालीक़ियों के शहर के पास पहुँचकर साऊल वादी में ताक में बैठ गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

5 عمالیقیوں کے شہر کے پاس پہنچ کر ساؤل وادی میں تاک میں بیٹھ گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 15:5
4 حوالہ جات  

چُنانچہ ساؤُل نے لوگوں کو جمع کِیا اور طلائِم میں اُن کو گِنا۔ سو وہ دو لاکھ پِیادے اور یہُوداؔہ کے دس ہزار مَرد تھے۔


اور ساؤُل نے قینیوں سے کہا کہ تُم چل دو۔ عمالِیقِیوں کے بِیچ سے نِکل جاؤ تا نہ ہو کہ مَیں تُم کو اُن کے ساتھ ہلاک کر ڈالُوں اِس لِئے کہ تُم سب اِسرائیلِیوں سے جب وہ مِصرؔ سے نِکل آئے مِہر کے ساتھ پیش آئے۔ سو قِینی عمالِیقِیوں میں سے نِکل گئے۔


اور اُن کو یہ حُکم دِیا کہ دیکھو! تُم اُس شہر کے مُقابِل شہر ہی کے پِیچھے گھات میں بَیٹھنا۔ شہر سے بُہت دُور نہ جانا بلکہ تُم سب تیّار رہنا۔


تب اُس نے کوئی پانچ ہزار مَردوں کو لے کر بَیت ایل اور عی کے درمِیان شہر کے مغرِب کی طرف اُن کو کمِین گاہ میں بِٹھایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات