۱-سموئیل 15:34 - کِتابِ مُقادّس34 اور سموئیل رامہ کو چلا گیا اور ساؤُل اپنے گھر ساؤُل کے جِبعہ کو گیا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ34 تَب شموایلؔ رامہؔ چلےگئے لیکن شاؤل اَپنے گھر یعنی شاؤل کے گِبعہؔ کو چلا گیا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस34 फिर वह रामा वापस चला गया, और साऊल अपने घर गया जो जिबिया में था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن34 پھر وہ رامہ واپس چلا گیا، اور ساؤل اپنے گھر گیا جو جِبعہ میں تھا۔ باب دیکھیں |