Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 15:27 - کِتابِ مُقادّس

27 اور جَیسے ہی سموئیل جانے کو مُڑا ساؤُل نے اُس کے جُبّہ کا دامن پکڑ لِیا اور وہ چاک ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 اَور جَیسے ہی شموایلؔ جانے کے لیٔے مُڑے شاؤل نے اُن کے جُبّہ کا دامن پکڑ لیا اَور وہ چاک ہو گیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 समुएल मुड़कर वहाँ से चलने लगा, लेकिन साऊल ने उसके चोग़े का दामन इतने ज़ोर से पकड़ लिया कि वह फटकर उसके हाथ में रह गया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 سموایل مُڑ کر وہاں سے چلنے لگا، لیکن ساؤل نے اُس کے چوغے کا دامن اِتنے زور سے پکڑ لیا کہ وہ پھٹ کر اُس کے ہاتھ میں رہ گیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 15:27
2 حوالہ جات  

تب اُس نے اُس سے کہا اُس کی شکل کَیسی ہے؟ اُس نے کہا ایک بُڈّھا اُوپر کو آ رہا ہے اور جُبّہ پہنے ہے۔ تب ساؤُل جان گیا کہ وہ سموئیل ہے اور اُس نے مُنہ کے بل گِر کر زمِین پر سِجدہ کِیا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات