Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 15:10 - کِتابِ مُقادّس

10 تب خُداوند کا کلام سموئیل کو پُہنچا کہ

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 تَب یَاہوِہ کا کلام شموایلؔ کو پہُنچا کہ:

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 फिर रब समुएल से हमकलाम हुआ,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 پھر رب سموایل سے ہم کلام ہوا،

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 15:10
3 حوالہ جات  

اِن باتوں کے بعد خُداوند کا کلام رویا میں ابرامؔ پر نازِل ہُؤا اور اُس نے فرمایا اَے ابرامؔ تُو مت ڈر۔ مَیں تیری سِپر اور تیرا بُہت بڑا اجر ہُوں۔


لیکن ساؤُل نے اور اُن لوگوں نے اجاج کو اور اچّھی اچّھی بھیڑ بکرِیوں گائے بَیلوں اور موٹے موٹے بچّوں اور برّوں کو اور جو کُچھ اچھّا تھا اُسے جِیتا رکھّا اور اُن کو نیست کرنا نہ چاہا لیکن اُنہوں نے ہر ایک چِیز کو جو ناقِص اور نِکمّی تھی نیست کر دِیا۔


مُجھے افسوس ہے کہ مَیں نے ساؤُل کو بادشاہ ہونے کے لِئے مُقرّر کِیا کیونکہ وہ میری پَیروی سے پِھر گیا ہے اور اُس نے میرے حُکم نہیں مانے۔ پس سموئیل کا غُصّہ بھڑکا اور وہ ساری رات خُداوند سے فریاد کرتا رہا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات