Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 14:51 - کِتابِ مُقادّس

51 اور ساؤُل کے باپ کا نام قِیس تھا اور ابنیر کا باپ نیر ابی ایل کا بیٹا تھا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

51 شاؤل کا باپ قیشؔ اَور ابنیرؔ بِن نیرؔ اَبی ایل کے بیٹے تھے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

51 साऊल का बाप क़ीस और अबिनैर का बाप नैर सगे भाई थे जिनका बाप अबियेल था।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

51 ساؤل کا باپ قیس اور ابنیر کا باپ نیر سگے بھائی تھے جن کا باپ ابی ایل تھا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 14:51
4 حوالہ جات  

اور بِنیمِین کے قبِیلہ کا ایک شخص تھا جِس کا نام قِیس بِن ابی ایل بِن صرور بِن بکورؔت بِن افِیخ تھا۔ وہ ایک بِنیمِینی کا بیٹا اور زبردست سُورما تھا۔


ساؤُل نے جواب دِیا کیا مَیں بِنیمِینی یعنی اِسرائیلؔ کے سب سے چھوٹے قبِیلہ کا نہیں؟ اور کیا میرا گھرانا بِنیمِین کے قبِیلہ کے سب گھرانوں میں سب سے چھوٹا نہیں؟ سو تُو مُجھ سے اَیسی باتیں کیوں کہتا ہے؟


اور ساؤُل کی بِیوی کا نام اخِینوؔعم تھا جو اخِیمعض کی بیٹی تھی اور اُس کی فَوج کے سردار کا نام ابنیر تھا جو ساؤُل کے چچا نیر کا بیٹا تھا۔


تب داؤُد اُٹھ کر ساؤُل کی خَیمہ گاہ میں آیا اور وہ جگہ دیکھی جہاں ساؤُل اور نیر کا بیٹا ابنیر بھی جو اُس کے لشکر کا سردار تھا آرام کر رہے تھے اور ساؤُل گاڑیوں کی جگہ کے بِیچ سوتا تھا اور لوگ اُس کے گِرداگِرد ڈیرے ڈالے ہُوئے تھے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات