Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سموئیل 14:34 - کِتابِ مُقادّس

34 پِھر ساؤُل نے کہا کہ لوگوں کے درمِیان اِدھر اُدھر جا کر اُن سے کہو کہ ہر شخص اپنا بَیل اور اپنی بھیڑ یہاں میرے پاس لائے اور یہِیں ذبح کرے اور کھائے اور خُون سمیت کھا کر خُداوند کا گُنہگار نہ بنے چُنانچہ اُس رات لوگوں میں سے ہر شخص اپنا بَیل وہِیں لایا اور وہِیں ذبح کِیا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 پھر شاؤل نے کہا، ”باہر لوگوں کے درمیان پھیل جاؤ اَور اُنہیں کہو، ’ہر ایک اَپنا بَیل یا بھیڑ یہاں میرے پاس لائے اَور یہاں ذبح کرکے کھائے۔ لیکن خُون سمیت گوشت کھا کر یَاہوِہ کا گُنہگار نہ بنے۔‘ “ لہٰذا اُس رات ہر ایک نے اَپنا بَیل وہاں لاکر اُسے وہاں ذبح کیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 फिर तमाम आदमियों के पास जाकर उन्हें बता देना, ‘अपने जानवरों को मेरे पास ले आएँ ताकि उन्हें पत्थर पर ज़बह करके खाएँ। वरना आप ख़ूनआलूदा गोश्त खाकर रब का गुनाह करेंगे’।” सब मान गए। उस शाम वह साऊल के पास आए और अपने जानवरों को पत्थर पर ज़बह किया।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 پھر تمام آدمیوں کے پاس جا کر اُنہیں بتا دینا، ’اپنے جانوروں کو میرے پاس لے آئیں تاکہ اُنہیں پتھر پر ذبح کر کے کھائیں۔ ورنہ آپ خون آلودہ گوشت کھا کر رب کا گناہ کریں گے‘۔“ سب مان گئے۔ اُس شام وہ ساؤل کے پاس آئے اور اپنے جانوروں کو پتھر پر ذبح کیا۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سموئیل 14:34
3 حوالہ جات  

مگر تُم گوشت کے ساتھ خُون کو جو اُس کی جان ہے نہ کھانا۔


تب اُنہوں نے ساؤُل کو خبر دی کہ دیکھ لوگ خُداوند کا گُناہ کرتے ہیں کہ خُون سمیت کھا رہے ہیں۔ اُس نے کہا تُم نے بے اِیمانی کی۔ سو ایک بڑا پتّھر آج میرے سامنے ڈھلکا لاؤ۔


اور ساؤُل نے خُداوند کے لِئے ایک مذبح بنایا۔ یہ پہلا مذبح ہے جو اُس نے خُداوند کے لِئے بنایا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات