۱-سموئیل 14:31 - کِتابِ مُقادّس31 اور اُنہوں نے اُس دِن مِکماؔس سے ایالوؔن تک فلِستِیوں کو مارا اور لوگ بُہت ہی بے دَم ہو گئے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 اُس دِن اِسرائیلی فلسطینیوں کو مِکماشؔ سے ایّالونؔ تک ڈھیر کرتے چلے گیٔے۔ اَور وہ تھک چُکے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस31 उस दिन इसराईली फ़िलिस्तियों को मिकमास से मार मारकर ऐयालोन तक पहुँच गए। लेकिन शाम के वक़्त वह निहायत निढाल हो गए थे। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 اُس دن اسرائیلی فلستیوں کو مِکماس سے مار مار کر ایالون تک پہنچ گئے۔ لیکن شام کے وقت وہ نہایت نڈھال ہو گئے تھے۔ باب دیکھیں |