Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-پطرس 5:11 - کِتابِ مُقادّس

11 ابدُالآباد اُسی کی سلطنت رہے۔ آمِین۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 خُدا کی سلطنت ابدُالآباد تک ہوتی رہے۔ آمین۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 अबद तक क़ुदरत उसी को हासिल रहे। आमीन।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 ابد تک قدرت اُسی کو حاصل رہے۔ آمین۔

باب دیکھیں کاپی




۱-پطرس 5:11
4 حوالہ جات  

اگر کوئی کُچھ کہے تو اَیسا کہے کہ گویا خُدا کا کلام ہے۔ اگر کوئی خِدمت کرے تو اُس طاقت کے مُطابِق کرے جو خُدا دے تاکہ سب باتوں میں یِسُوع مسِیح کے وسِیلہ سے خُدا کا جلال ظاہِر ہو۔ جلال اور سلطنت ابدُالآباد اُسی کی ہے۔ آمِین۔


کیونکہ اُسی کی طرف سے اور اُسی کے وسِیلہ سے اور اُسی کے لِئے سب چِیزیں ہیں۔ اُس کی تمجِید ابد تک ہوتی رہے۔ آمِین۔


پِھر مَیں نے آسمان اور زمِین اور زمِین کے نِیچے کی اور سمُندر کی سب مخلُوقات کو یعنی سب چِیزوں کو جو اُن میں ہیں یہ کہتے سُنا کہ جو تخت پر بَیٹھا ہے اُس کی اور بَرّہ کی حَمد اور عِزّت اور تمجِید اور سَلطنت ابدُالآباد رہے۔


اور ہم کو ایک بادشاہی بھی اور اپنے خُدا اور باپ کے لِئے کاہِن بھی بنا دِیا۔ اُس کا جلال اور سلطنت ابدُالآباد رہے۔ آمِین۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات