۱-سلاطین 9:2 - کِتابِ مُقادّس2 تو خُداوند سُلیماؔن کو دُوسری بار دِکھائی دِیا جَیسے وہ جِبعُوؔن میں دِکھائی دِیا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ2 تو یَاہوِہ شُلومونؔ کو دُوسری بار دِکھائی دئیے، جَیسا کہ وہ اُنہیں گِبعونؔ میں دِکھائی دئیے تھے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस2 उस वक़्त रब दुबारा उस पर ज़ाहिर हुआ, उस तरह जिस तरह वह जिबऊन में उस पर ज़ाहिर हुआ था। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن2 اُس وقت رب دوبارہ اُس پر ظاہر ہوا، اُس طرح جس طرح وہ جِبعون میں اُس پر ظاہر ہوا تھا۔ باب دیکھیں |