۱-سلاطین 9:13 - کِتابِ مُقادّس13 سو اُس نے کہا اَے میرے بھائی یہ کیا شہر ہیں جو تُو نے مُجھے دِئے؟ اور اُس نے اُن کا نام کبُوؔل کا مُلک رکھّا جو آج تک چلا آتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 ”لہٰذا اُس نے دریافت کیا، اَے میرے بھایٔی یہ کس قِسم کے شہر ہیں جو تُم نے مُجھے عطا کئے؟“ اَور اُس نے اُن کا نام مُلکِ کابُلؔ رکھا اَور آج تک اُن کا یہی نام ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस13 उसने सवाल किया, “मेरे भाई, यह कैसे शहर हैं जो आपने मुझे दिए हैं?” और उसने उस इलाक़े का नाम काबूल यानी ‘कुछ भी नहीं’ रखा। यह नाम आज तक रायज है। باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 اُس نے سوال کیا، ”میرے بھائی، یہ کیسے شہر ہیں جو آپ نے مجھے دیئے ہیں؟“ اور اُس نے اُس علاقے کا نام کابول یعنی ’کچھ بھی نہیں‘ رکھا۔ یہ نام آج تک رائج ہے۔ باب دیکھیں |