Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 9:12 - کِتابِ مُقادّس

12 اور حِیراؔم اُن شہروں کو جو سُلیماؔن نے اُسے دِئے تھے دیکھنے کے لِئے صُور سے نِکلا پر وہ اُسے پسند نہ آئے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 لیکن جَب حِیرامؔ صُورؔ سے اُن شہروں کو دیکھنے آیا، جو شُلومونؔ نے اُسے دئیے تھے، تو وہ اُسے پسند نہ آئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 लेकिन जब हीराम उनका मुआयना करने के लिए सूर से गलील आया तो वह उसे पसंद न आए।

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 لیکن جب حیرام اُن کا معائنہ کرنے کے لئے صور سے گلیل آیا تو وہ اُسے پسند نہ آئے۔

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 9:12
4 حوالہ جات  

اُس کے ماں باپ نے اُس سے کہا کیا تیرے بھائیوں کی بیٹِیوں میں یا میری ساری قَوم میں کوئی عَورت نہیں ہے جو تُو نامختُون فِلستِیوں میں بیاہ کرنے جاتا ہے؟ سمسُوؔن نے اپنے باپ سے کہا اُسی سے میرا بیاہ کرا دے کیونکہ وہ مُجھے بُہت پسند آتی ہے۔


بلعاؔم نے خُداوند کے فرِشتہ سے کہا مُجھ سے خطا ہُوئی کیونکہ مُجھے معلُوم نہ تھا کہ تُو میرا راستہ روکے کھڑا ہے۔ سو اگر اب تُجھے بُرا لگتا ہے تو مَیں لَوٹ جاتا ہُوں۔


چُونکہ صُور کے بادشاہ حِیراؔم نے سُلیماؔن کے لِئے دیودار کی اور صنَوبر کی لکڑی اور سونا اُس کی مرضی کے مُطابِق مُہیّا کِیا تھا اور اِس لِئے سُلیماؔن بادشاہ نے گلِیل کے مُلک میں بِیس شہر حِیراؔم کو دِئے۔


سو اُس نے کہا اَے میرے بھائی یہ کیا شہر ہیں جو تُو نے مُجھے دِئے؟ اور اُس نے اُن کا نام کبُوؔل کا مُلک رکھّا جو آج تک چلا آتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات