Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




۱-سلاطین 8:18 - کِتابِ مُقادّس

18 لیکن خُداوند نے میرے باپ داؤُد سے کہا چُونکہ میرے نام کے لِئے ایک گھر بنانے کا خیال تیرے دِل میں تھا سو تُو نے اچھّا کِیا کہ اپنے دِل میں اَیسا ٹھانا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

18 لیکن یَاہوِہ نے میرے باپ داویؔد سے فرمایا، ’تمہارے دِل میں میرے نام کے لیٔے ایک بیت المُقدّس تعمیر کرنے کا خیال آنا، یقیناً بہت ہی عُمدہ ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

18 लेकिन रब ने एतराज़ किया, ‘मैं ख़ुश हूँ कि तू मेरे नाम की ताज़ीम में घर तामीर करना चाहता है,

باب دیکھیں کاپی

ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

18 لیکن رب نے اعتراض کیا، ’مَیں خوش ہوں کہ تُو میرے نام کی تعظیم میں گھر تعمیر کرنا چاہتا ہے،

باب دیکھیں کاپی




۱-سلاطین 8:18
5 حوالہ جات  

کیونکہ اگر نِیّت ہو تو خَیرات اُس کے مُوافِق مقبُول ہو گی جو آدمی کے پاس ہے نہ اُس کے مُوافِق جو اُس کے پاس نہیں۔


تب ناتن نے بادشاہ سے کہا جا جو کُچھ تیرے دِل میں ہے کر کیونکہ خُداوند تیرے ساتھ ہے۔


اور میرے باپ داؤُد کے دِل میں تھا کہ خُداوند اِسرائیلؔ کے خُدا کے نام کے لِئے ایک گھر بنائے۔


تَو بھی تُو اُس گھر کو نہ بنانا بلکہ تیرا بیٹا جو تیرے صُلب سے نِکلے گا وہ میرے نام کے لِئے گھر بنائے گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات